نیشنل کانٹی نینس ہیلپ لائن:
1800 33 00 66
گر آپکو انگریزی زبان میں مشکلات ہیں
تو ٹیلیفون انٹرپریٹر سروس استعمال
کرتے ہوئے 131 450 کی ہیلپ لائن
سے بات کریں ۔ انہیں ہمارا نمبر 1800
دیں۔
660033
If you have English language difficulties contact the Helpline by using the telephone interpreter service on 131 450. Give them our 1800 33 00 66 number.
131 450. پر ابھی فون کریں

عوامی بیت الخلاؤں کا نقشہ
انکانٹی نینس پیشاب اور پاخانے کا غیرپسندیدہ اور غیر رضاکارانہ اخراج ہے ۔ انکانٹی نینس تمام
سماجوں کے لوگوں کو متاثر کرتا ہے اور یہ معمول کی بات نہیں ہے ۔ اچھی خبر یہ ہے کہ انکانٹی
نینس کا علاج ہو سکتا ہے اور بہت سے واقعات میں اسکا علاج ہو چکا ہے ۔ اس صفحے پر آپکو
(اردو) زبان میں ترجمہ کی ہوئی صحت مند مثانہ اور آنتوں کی عادتوں کے بارے میں معلومات
حاصل ہوگی ۔ یہ حقائق نامے آپکی زبان میں ترجمہ کئے گئے ہیں ۔ اگر آپ اس معلومات کے بارے
Incontinence is the unwanted and involuntary leakage of urine or faeces. It affects people from all cultures and it is not normal. The good news is incontinence can be treated, and in many cases cured. On this page you’ll find information translated in Urdu to help you learn more about healthy bladder and bowel habits. Fact sheets are translated in your language.
‘انکانٹی نینس ایک شرمندہ کرنے والا مسئلہ بن سکتا ہے۔ آسٹریلیا میں رہنے والے چار میں سے
ایک کو اسکا تجربہ ہے۔ آپ تنہا نہیں ہیں۔ مدد دستیاب ہے۔ اپنے ڈاکٹر سے بات کریں یا نیشنل کانٹی
نینس ہیلپ لائن سے 1800 33 00 66پر بات کریں۔’
(“Incontinence can be an embarrassing problem, yet 1 in 4 people living in Australia experience it. You are not alone. Help is available. Speak to your doctor or call the National Continence Helpline on 1800 33 00 66.”)