Browse and download our factsheets in Urdu

انکانٹی نینس پیشاب اور پاخانے کا غیرپسندیدہ اور غیر رضاکارانہ اخراج ہے ۔ انکانٹی نینس تمام 

سماجوں کے لوگوں کو متاثر کرتا ہے اور یہ معمول کی بات نہیں ہے ۔ اچھی خبر یہ ہے کہ انکانٹی 

نینس کا علاج ہو سکتا ہے اور بہت سے واقعات میں اسکا علاج ہو چکا ہے ۔ اس صفحے پر آپکو 

(اردو) زبان میں ترجمہ کی ہوئی صحت مند مثانہ اور آنتوں کی عادتوں کے بارے میں معلومات 

حاصل ہوگی ۔ یہ حقائق نامے آپکی زبان میں ترجمہ کئے گئے ہیں ۔ اگر آپ اس معلومات کے بارے 

میں سننا چاہیں تو آڈیو کے بٹن کو دبائیں ۔  

 

Incontinence is the unwanted and involuntary leakage of urine or faeces. It affects people from all cultures and it is not normal. The good news is incontinence can be treated, and in many cases cured. On this page you'll find information translated in Italian to help you learn more about healthy bladder and bowel habits. Fact sheets are translated in your language. If you would prefer to listen to the information, click on the audio buttons.

انگریزی

 

'انکانٹی نینس ایک شرمندہ کرنے والا مسئلہ بن سکتا ہے۔ آسٹریلیا میں رہنے والے چار میں سے 

ایک کو اسکا تجربہ ہے۔ آپ تنہا نہیں ہیں۔ مدد دستیاب ہے۔ اپنے ڈاکٹر سے بات کریں یا نیشنل کانٹی 

نینس ہیلپ لائن سے 1800 33 00 66پر بات کریں۔'

 

"Incontinence can be an embarrassing problem, yet 1 in 4 people living in Australia experience it. You are not alone. Help is available. Speak to your doctor or call the National Continence Helpline on 1800 33 00 66."

 

0

Last Updated: Thu 01, Jun 2023
Last Reviewed: Sun 29, Mar 2020